-Advertisement-

افغانستان نے پاکستان اور ایران کے درمیان تنازعات میں تحمل اور بات چیت کی اپیل کردي

تازہ ترین

پیرو: فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

پیرو کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم کے اندر شائقین کے شدید رش کے باعث بھگدڑ مچنے سے کم...
-Advertisement-

افغانستانی وزارت خارجہ کے ترجمان، عبدالقہار بلخی، نے آج کے دن پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات پر بات چیت اور تحمل کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خطہ طویل جنگوں کے بعد سلامتی اور استحکام کی سانس لے رہا ہے، اس لئے دونوں فریقین کو متنازعہ مسائلوں پر سفارتی راستے سے بات چیت کرنے اور تحمل اختیار کرنے کی اہمیت ہے۔

پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں متعدد دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھر پور جوابی کارروائی کی۔

 ایران کے  فضائی حملے میں 2 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ اس پرافغانستان کی حکومت نے دونوں ملکوں سے مذاق بندی اور تحمل کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔

پاکستان نے ایران کے ساتھ تمام اعلیٰ سطحی تبادلوں کو معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-
راحیل جنید
راحیل جنید
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر راحیل جنید کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر راحیل حنیف کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ راحیل جنید سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔

مزید خبریں

- Advertisement -