-Advertisement-

750 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری، مکمل فہرست یہاں دیکھیں

تازہ ترین

جرمنی کا سوڈان کے لیے مزید 2 کروڑ یورو کی امداد کا اعلان

جرمنی نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے متاثرین کی مدد کے لیے مزید 20 ملین یورو کی ہنگامی...
-Advertisement-

نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ قرعہ اندازی بدھ 15 اپریل 2026 کو کوئٹہ میں منعقد کی گئی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق 15 لاکھ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 560977 کے نام نکلا ہے۔

پانچ لاکھ روپے مالیت کے دوسرے انعامات تین خوش نصیبوں نے جیتے ہیں جن کے بانڈ نمبرز 012592، 152138 اور 924818 ہیں۔

کوئٹہ میں نیشنل سیونگز ڈویژن کے دفتر میں منعقدہ یہ قرعہ اندازی مجاز افسران کی نگرانی میں مکمل کی گئی۔

اس کے علاوہ تیسرے انعام کے فاتحین کو 9 ہزار 300 روپے فی کس کی رقم ادا کی جائے گی۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -