-Advertisement-

سندھ حکومت نے صوبے میں نئے لاک ڈاؤن کااعلان کردیا

تازہ ترین

ایلون مسک کا نیا سیمی کنڈکٹر منصوبہ ‘ٹیرافب’: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے لیے جدید چپس کی تیاری

ایلون مسک نے ایک انتہائی جدید سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے ٹیرافیب کا...
-Advertisement-

نئےلاک ڈاؤن سےمتعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ,آئندہ 2ہفتوں کیلئےلاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

  •  نرسری سے لیکر یونیورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن
  • شادی ہال،سینماہال اور تمام تفریح مقامات بندرہیں گے،نوٹیفکیشن
  • ریسٹورنٹس کوپارسل کی اجاز ت ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
  • ریسٹورنٹس اندر اور باہر بیٹھ کرسروس نہیں دےسکیں گے،نوٹیفکیشن
  • دکانیں،شاپنگ مال شام 6بجے کے بعد بند رہیں گی،نوٹیفکیشن
  •  میڈکل اسٹور،گروسری کی دکانیں اورپٹرول پمپ کھولیں رہیں گے،نوٹیفکیشن
  • شاپنگ مالز کے اندر والے میڈیکل اسٹورز کوکھولنےکی اجازت نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن
  • تمام ٹرانسپورٹ صرف 50 فیصدمسافرکوسوارکرسکتی ہے،نوٹیفکیشن
  • بیکری اوردودھ کی دکانیں رات 12بجےتک کھلیں گی،نوٹیفکیشن
  • ایکسپوسینٹر،بیوٹی پارلراورکھیلوں کےٹورنامنٹ پرپابندی ہوگی،نوٹیفکیشن

اہم خبریں

-Advertisement-
زورین زبیر
زورین زبیر
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، اے سی سی اے کی تعلیم کے ساتھ زورین زبیر بینکینگ انڈسٹری، ٹیکسیشن، اوپن مارکیٹ، اسٹاک مارکیٹ، بین القوانی اسٹاک ایکسچینجز اور خام تیل کی رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایس ای او سرٹیفائڈ زورین زبیر کی کئی تحریریں کئی ٹیکنالوجی پورٹلز پر بھی شائع ہوچکی ہیں۔

مزید خبریں

- Advertisement -