نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عراق کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی اور اس کے وسیع تر اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار نے کشیدگی کو کم کرنے اور مزید عدم استحکام کو روکنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے اور دنیا بھر میں امن، سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مذاکرات اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری ناگزیر ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے اس موقع پر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی پیش کی۔
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے لبنان کے جنوبی علاقے پر قبضے کا مطالبہ کرتے…
وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی اوکٹین ایندھن پر پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافے کا…
بیروت کے جنوبی مضافات میں پیر اور منگل کی درمیانی شب اسرائیلی فضائی حملوں کا…
نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پیر کے…
ایران اور امریکہ کے مابین جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے بالواسطہ رابطوں کا عمل…
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کروانے کے لیے…