-Advertisement-

آبنائے ہرمز بحالی: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعریف

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پنجاب کے کسان شدید مشکلات کا شکار

پنجاب کو پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے والا مرکز تسلیم کیا جاتا ہے جہاں گندم، چاول، گنا، مکئی...
-Advertisement-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔ یہ پیش رفت آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کے حوالے سے ایران کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔

جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، یہ دونوں شاندار شخصیات ہیں۔

آبنائے ہرمز کے معاملے پر اس اہم پیش رفت کے بعد امریکی صدر کا یہ بیان انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -