-Advertisement-

سندھ حکومت کا منیم ظفر کے الزامات کو مسترد، کارکردگی پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
-Advertisement-

کراچی میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے امیر جماعت اسلامی کراچی منیب ظفر کی جانب سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکردگی شہر قائد کے ہر کونے میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منیب ظفر اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پیپلز پارٹی پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت نے مزید کہا کہ جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

سعدیہ جاوید نے تنبیہ کی کہ اگر جماعت اسلامی کو عوام کی حقیقی فکر ہے تو انہیں گمراہ کن بیانات جاری کرنے کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -