-Advertisement-

متحدہ عرب امارات: ایرانی ڈرون حملے کے بعد فجیرہ کے آئل کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
-Advertisement-

متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں واقع آئل انڈسٹری زون میں پیر کے روز خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے کے نتیجے میں رونما ہوا۔

فجیرہ میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کے فوری بعد سول ڈیفنس کی ٹیموں کو جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے۔

حکام نے مزید بتایا کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز ہنگامی بنیادوں پر کیا گیا ہے تاکہ علاقے میں مزید نقصانات کو روکا جا سکے۔ فی الحال واقعے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -