ایران کے محکمہ فرانزک کے سربراہ نے سرکاری میڈیا کو بتایا ہے کہ اٹھائیس فروری سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران ملک بھر میں تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے چالیس فیصد کی شناخت کے لیے فرانزک لیبارٹری کی مدد درکار تھی تاکہ ان کی لاشوں کو قانونی ضابطے پورے کرنے کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کیا جا سکے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار…
پاکستان نے لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔…
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی…
انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث انٹارکٹیکا کے مشہور ایمپرر…
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں…