نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنے ششماہی فنانشل نتائج جو 30 جون 2020 کو اختتام پذیر ہوا کا اعلان کردیا۔ اسکے مطابق بعد از ٹیکس منافع 2۔ 15 ارب روپے جو سال گزشتہ اس مدت سے 8۔ 36 ریکارڈ اضافہ ہوا جو بنکنگ انڈسٹری کا ریکارڈ اضافہ ہے۔
نیشنل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس یکم ستمبر کو منعقد ہوا جس نے بینک کے ششماہی حسابات جنکا اختتام 30 جون کو ہوا کی منظوری دی۔ بینک کا بعد از ٹیکس منافع سال گزشتہ اس مدت کے مقابلہ میں 1۔ 4 ارب روپے سے 8۔ 36 فیصد ریکارڈ اضافہ کیساتھ 2۔ 15 ارب روپے ہوگیا