سید اسلم شاہ

ڈالر میں اضافہ سے کے فور منصوبہ تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب روپے تجاوز کرگیا

حکومت کی تبدیلی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ سے کراچی میں پانی کا میگا پروجیکٹ کے فور کا منصوبہ کی تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب سے زائد بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آٹھ میں...

بے لگام پیپر ملوں نے قیمتیں 200 گنا بڑھا کر نصابی کتب پر قدغن لگادی: پاپگئی، ایپما

پاکستان پرنٹنگ گرافک آرٹ ایسوسی ایشن اور آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کی دیگر ایسویس ایشن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صنعت سے جڑے اسٹیک ہولڈرز نے چند مقامی ملوں کی اجارہ داری سے کاغذ کی قیمتوں میں...

این ٹی ڈی سی کیس: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود سیکرٹری کیبینیٹ ڈویژن کے تاخیری حربے

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پٹیشنز اکرام کی جانب سے کیبینیٹ سیکریٹری کو چیرمین این ٹی ڈی سی بورڈ نوید اسماعیل کی تعیناتی، قومی ادارے میں میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں، اعلی عہدوں پر مشتہر کی جانے والی...

سندھ اور وفاق کے درمیان معاہدہ۔ کے 4 تین مراحل میں مکمل ہوگا

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ایک معاہدے کے تحت میگا پروجیکٹ کے-4 تین مراحل میں مکمل کیا جائیگا پہلا مرحلہ دو سال میں دیگر دو مراحل پانچ یا سات سال میں مکمل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا...

گریڈ 14 کا کلرک 18 سال سے بلا شرکت غیرے اورنگی ٹاؤن کا لینڈ گریبنگ کنگ

دنیا میں سب سے بڑے کچی آبادی کے مرکز اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ 18 سال سے بلا شرکت غیرے راج کرنے والے گریڈ 14 کے سینئر کلرک عقیل احمد کو بعض اعلی شخصیات کی آشیر باد سے مبینہ طور...

رفاعی زمین پر قائم اربوں روپے کا تعمیراتی منصوبہ “المدنی ہائٹس” بھی غیر قانونی نکلا

سپریم کورٹ کے واضع اور سخت احکامات کے باوجود شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں سرکاری اور رفاعی زمینوں اعلی اعلان حکومتی اور افسر شاہی کی مبینہ سرپرستی میں قبضوں اور تعمیرات کا سلسلہ تھمنے کی بجائے زور پکڑ...

صائمہ لگژری ہومز کی زمین غیر قانونی ہونے کا خدشہ

تعمیراتی شعبے میں شہرت کا عروج حاصل کرنے والے صائمہ بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز گروپ کے روح رواں سلیم ذکی کے انتقال کے بعد ایک جانب قانونی ورثاء کے درمیان 100 ارب روپے سے زائد کی جائیداد تقسیم کی جنگ...

صائمہ گروپ جائیداد تنازعے میں نیا موڑ: ذیشان ذکی کیخلاف سگی بہن نے بھی درخواست دائر کردی

معروف بلڈرز و ڈیولپرز صائمہ گروپ کے قانونی ورثاء کے درمیان جائیداد بٹوارے کے تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ مرحوم سلیم ذکی کی صاحبزادی جس کے نام سے اس گروپ کی بنیاد رکھی گئی تھی یعنی صائمہ...

دعا ریسٹورانٹ سپر ہائی وے پر مسلح افراد کا دھاوہ، کروڑوں روپے لوٹ لئے

پاکستان کے معاشی حب میں مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لاقانونیت اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے۔ آئے روز شہر کے متعدد علاقوں سے لوٹ مار اور ڈکیتیوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں جن کے سد باب کیلئے...

سندھ حکومت کی آشیرباد: ضلع کیماڑی بنتے ہی پراجیکٹ اورنگی کی زمینوں پر سرکاری سرپرستی میں بڑے قبضے

ملک کے معاشی حب اور ماضی کے عروس البلاد شہر کراچی میں لاقانونیت انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ زمینوں کے اصل کاغزات اور دعویداروں کی حیثیت صفر جبکہ قانون کی آنکھ میں دھول جھونک کر سیاسی اور افسر شاہی...

مصنف

46 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...