زورین زبیر

کے الیکٹرک کے تحت دوسرا کے ایچ آئی ایوارڈ منعقد ہوگا

کے الیکٹرک (کے ای) نے دوسرے کے ایچ آئی ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ اس ایوارڈ کے ذریعے کے ای ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا چاہتا ہے جو کراچی، اس کے ماحول اور شہر میں رہنے...

ورلڈ ٹریڈنگ کپ 21: بنومو پلیٹ فارم پر پاکستانی ٹریڈرز ملک کی نمائندگی کرینگے

ورلڈ ٹریڈنگ کپ 21 میں دس ٹیمیں ایک لاکھ ڈالرز سے زائد کیش پرائز ، 2600 سے زائد انعامات اور 11 ایوارڈز کے لئیے مقابلہ کریں گی ۔ اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ٹریڈرز بنومو گلوبل ٹریڈنگ...

نیشنل کیبل ایسوسی ایشن کا پی اے ٹی اے پی اے کے بیانیے سے لاتعلقی کا اعلان

نیشنل کیبل ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکسس پرووائیڈرس ایسوسی ایشن اور کیبل ایسوسی ایشن اف پاکستان کی پریس کانفرنس سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے جاری کردہ بیان میں واضع کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکسس...

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے 8171 سروس کا آغاز، 50 ہزار سے کم آمدنی کے حامل خاندان اہل ہونگے

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ رجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے احساس راشن رعایت کے تحت خاندانوں کے اندراج کے لیے 8171 سروس کھول دی گئی ہے۔ سینیٹر ڈاکٹر...

اسٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 8 اعشاریہ 75 مقرر

پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے جمعہ کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 150بیسس پوائنٹس بڑھا کر 8.75فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے ایم پی سی کے اس نقطہ نظر کی عکاسی ہوتی ہے کہ پچھلے اجلاس...

گورنر سندھ نے ای کامرس گیٹ وے کے تحت 17 ویں آئی ٹی آئی فیئر کا افتتاح کردیا

تین روزہ 17 ویں بین القوامی ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کورونا وباء کے بعد پاکستان میں تجارتی سرگرمیوں میں غیر ملکی مندوبین کی شرکت ملک میں اس وباء...

بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی...

چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے 10 روپے کم ہو جائیں گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،80 روپے یا اس سے کم قیمت پر چینی فروخت کی جائے گی جس کی مانیٹرنگ حکومت...

شعیب ملک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے...

تیل پیدا کرنے والے ممالک نے دنیا کو بحران میں دھکیل دیا ہے: میاں زاہد

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک نے اپنا منافع بڑھانے کے لئے دنیا...

مصنف

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، اے سی سی اے کی تعلیم کے ساتھ زورین زبیر بینکینگ انڈسٹری، ٹیکسیشن، اوپن مارکیٹ، اسٹاک مارکیٹ، بین القوانی اسٹاک ایکسچینجز اور خام تیل کی رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایس ای او سرٹیفائڈ زورین زبیر کی کئی تحریریں کئی ٹیکنالوجی پورٹلز پر بھی شائع ہوچکی ہیں۔
66 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...