بزنس

کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کا کلین سوئپ ، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ نے واضع اکثریت سے میدان مارلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی حاصل کی۔ دی ڈیمو کریٹس پینل نے 12ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا۔کراچی پریس...

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2021 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹر توصیف احمد خان نے انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیاہے۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی پریس کلب کے الیکشن میں صدر،نائب...

سراج قاسم تیلی سپرد خاک، تدفین میں نامور شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بزنس مین گروپ (بی ایم جی)کے چیئرمین، سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورڈائریکٹر پاکستان بیوریج لمیٹڈ سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ مسجد صہیم خیابان ڈی ایچ اے کراچی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔ انہیں...

کے الیکٹرک کا تاجر رہنماء سراج تیلی کے انتقال پر اظہار افسوس

کے الیکٹرک نے کراچی کے ممتاز صنعتکاراور محب وطن کاروباری شخصیت سراج تیلی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سراج تیلی تما م کراچی والوں کیلئے ایک مشعل راہ رہے ہیں۔کاروباری دنیا میں اپنی خدمات اور کامیابیوں...

پاکستان کیساتھ ایمیرٹس کی 35 سالہ رفاقت کا سنہری دور

پینتیس سال قبل اسی روز یعنی 25 اکتوبر 1985 کو ایمریٹس کی افتتاحی پرواز نے کراچی روانگی کے لئے دبئی سے اڑان بھری۔ اس طرح ایک عالمی ایئرلائن عملاََمعرض وجود میں آئی، پاکستان و متحدہ عرب امارات کے درمیان...

اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی رولز 2020ء کے بارے میں وضاحت کردی

وفاقی حکومت نے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ 1992ء کے تحت فارن کرنسی اکاؤنٹس رولز 2020ء جاری کیے۔ زرمبادلہ کے قواعد و ضوابط کے تحت افراد کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے دیے گئے عمومی یا خصوصی اجازت ناموں...

آباد کو تعمیراتی منصوبوں کی سائٹس پر ایس بی سی اے بار کوڈ آویزاں کرنے کی ہدایات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (اے بی اے ڈی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیر تعمیر عمارتوں پر ایس بی سی اے بارکوڈ پر مبنی منظوری کی بورڈ کی...

اگلے دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) نے پیر کے روز اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 7 فیصد پر برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم پی سی نے کہا کہ جون 2020ء میں گذشتہ اجلاس کے وقت کے مقابلے میں...

کراچی پیکیج پر عمل درآمد تیز کیا جائے: سراج تیلی

بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے چیئرمین و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) سراج قاسم تیلی نے زور دیا ہے کہ پورے پاکستان کی بقا کراچی کی بقا پر منحصر ہے...

اسٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کو 190 ارب روپے کی اضافی حد فراہم کردی

بینک دولت پاکستان نے برآمدکنندگان کو مزید سہولت دینے کے لیے ’برآمدی مالکاری اسکیم‘(ایکسپورٹس فنانس اسکیم یا ای ایف ایس) کے تحت بینکوں کو فراہم کردہ ری فنانسنگ کی حد 100 ارب روپے بڑھا دی ہے۔ چنانچہ اب مالی...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...