بزنس

سارک چیمبر کے صدر چاندی راج ڈھاکل کا ایف پی سی سی آئی سیکریٹریٹ کا دورہ

اسلام آباد (پی آر) سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چنڈی راج ڈھاکل نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایف...

پاکستان کی بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹ میں واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے چار سال کے طویل وقفے کے بعد پرائیویٹلی پلیسڈ یورو بانڈ کے ذریعے بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹ میں دوبارہ واپسی کر لی ہے، جو سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز ایک بار پھر تیزی کا رجحان لوٹ آیا ہے، جس کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے مذاکرات کے دوسرے دور کی توقعات ہیں۔ سفارتی...

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کی نمایاں کمی

بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں منگل کے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کی کمی کے بعد 4778 ڈالر پر...

پاکستان نے سرمایہ کاروں کی مانگ پر یورو بانڈز کا حجم 750 ملین ڈالر تک بڑھا دیا

پاکستان نے عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر متوقع دلچسپی کے پیش نظر اپنے تین سالہ یورو بانڈ کے اجرا کو سات سو پچاس ملین ڈالر تک بڑھا دیا ہے۔ مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق...

عالمی منڈی میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی کے رجحانات اور مقامی سطح پر کرنسی کے اتار چڑھاؤ کے باعث قیمتی دھاتوں کے نرخ نیچے آ گئے ہیں۔آل...

پنجاب: بنجر زمینوں کو جھینگوں کی فارمنگ کے ذریعے معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ شروع

پنجاب حکومت نے بنجر زمینوں کو زرعی معاشی زونز میں تبدیل کرنے کے لیے جھینگے کی فارمنگ کا ایک انقلابی منصوبہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد صوبے...

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2935 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کے دوران مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری دن کے وسط میں انڈیکس 2 ہزار 935 پوائنٹس کی تنزلی...

سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے نئے ڈپازٹ کا خیرمقدم، ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں تین ارب ڈالر کی نئی ڈیپازٹ اور پانچ ارب ڈالر کی موجودہ سہولت کو دو...

پاکستان نے ایران کے راستے نئے ٹرانزٹ تجارتی راہداری کا آغاز کر دیا

پاکستان نے ایران کے راستے ایک نئے ٹرانزٹ ٹریڈ کوریڈور کو فعال کر دیا ہے جس سے علاقائی رابطوں کو فروغ ملے گا اور روایتی افغان روٹ پر انحصار میں کمی آئے گی۔ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن این ایل سی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...