پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای-100 انڈیکس میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور فروخت کے دباؤ کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں گراوٹ دیکھی گئی۔ دوپہر ایک بج کر 54 منٹ پر...

عدالت: والدہ کی دوسری شادی بچوں کی حوالگی منسوخ کرنے کی بنیاد نہیں

وفاقی آئینی عدالت نے نو سالہ بچے کی حوالگی سے متعلق چچا اور تائی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ محض والدہ کی دوسری شادی...

شان سٹرک لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد یو ایف سی مڈل ویٹ ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا

شان سٹرک لینڈ نے نیو جرسی کے پروڈنشل سینٹر میں منعقدہ یو ایف سی 328 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں خمزت چیمائیف کو سپلٹ ڈیسیژن سے شکست دے کر ایک بار پھر 185 پاؤنڈ مڈل ویٹ چیمپئن شپ...

صنم جاوید کی طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقلی

تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی طبیعت بگڑنے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔صنم جاوید کے شوہر نے تصدیق کی ہے کہ انہیں آنکھوں اور معدے میں شدید تکلیف کے باعث جناح...

وزیراعلیٰ مریم نواز کی رکن اسمبلی ایوب گاگی پر حملے کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ایوب خان گڑھی کے ڈیرے پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے کا فوری نوٹس...

سپریم کورٹ کا جہیز میں جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار جہیز کے طور پر اپنی قانونی وراثتی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ عدالت نے واضح کیا...

پاکستانی افواج ملک کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پوری قوم معرکہ حق کی پہلی سالگرہ انتہائی فخر اور وقار کے ساتھ منا رہی ہے، جسے ملکی تاریخ کا ایک اہم اور تابناک باب قرار دیا...

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں موسم کا الرٹ جاری کر...

لاہور: ایچی سن کالج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور میں اتوار کی شب ایچی سن کالج کے مرکزی دروازے کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی...

پاکستان کی مسلح افواج نے مئی 2025 کی جنگ میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا: نہال ہاشمی

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مئی 2025 کی جنگ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کر کے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...