پاکستان

اوٹاوا: پاکستان ہائی کمیشن میں ‘معرکہ حق’ کی پہلی برسی پر خصوصی تقریب کا انعقاد

کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں واقع قونصل خانوں میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریبات میں پاکستان کی مسلح افواج...

پاکستانی افواج ملک کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پوری قوم معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کو ملکی تاریخ کے ایک اہم اور قابل فخر باب کے طور پر منا رہی ہے۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان...

اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث پروازیں متاثر، متعدد سیالکوٹ منتقل

اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا رخ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔ اتوار کے روز پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق ترجمان سیالکوٹ ایئرپورٹ نے کی۔ترجمان کے...

ساحلی اضلاع پر وفاقی کنٹرول کی کوشش، سندھی قوم پرست جماعتوں کا شدید مزاحمت کا اعلان

سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے قائدین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی اور ساحلی اضلاع کو وفاقی تحویل میں لینے کی کسی بھی کوشش کے خلاف سخت سیاسی مزاحمت کی جائے گی۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ...

ٹنڈلیانوالہ: پولیس کے ساتھ دو مبینہ مقابلوں کے بعد تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تاندلیانوالہ اور ماموں کانجن میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلوں کے دوران تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق تاندلیانوالہ میں پولیس کی ٹیم ڈجکوٹ روڈ پر معمول کی گشت پر مامور تھی کہ...

صدر آصف علی زرداری کا ‘معرکہ حق’ کو ملکی تاریخ کا فیصلہ کن باب قرار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق کے دوران انتہائی ذمہ دارانہ رویہ اپناتے ہوئے بھارتی جارحیت کا ایک متوازن اور حیران...

بہاولپور گیریژن میں معرکہ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ پر پروقار تقریب کا انعقاد

بہاولپور گیریژن میں معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر یادگار شہدا پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے اعلیٰ حکام، جوانوں اور شرکاء نے وطن عزیز کے دفاع...

وزیراعظم کا معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں مسلح افواج کی بہادری اور قیادت کو خراجِ تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف نے مئی 2025 میں بھارت کے خلاف معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران مسلح افواج اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور بہادری کو زبردست خراج تحسین...

پنجاب میں اقلیتی فنڈز کا استعمال: نئی بحث کا آغاز

پنجاب میں اقلیتی ترقیاتی فنڈز کا گرودواروں کی بحالی اور مذہبی سیاحت کے فروغ پر خرچ کرنے کا معاملہ ایک نئی بحث کا مرکز بن گیا ہے جس نے صوبائی پالیسی، وسائل کی تقسیم اور آئینی اختیارات کے حوالے...

خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشیں، 159 فیڈرز ٹرپ کر گئے، 2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ صوبے بھر میں 159 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں جس سے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...