News
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرولیم لیوی کا نفاذ آئین سے متصادم ہے۔یہ متفرق...
News
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلے ہفتے اسلام آباد میں امکان
واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے حکام ایک 14 نکاتی مسودے پر کام کر...
News
دالبندین: بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق
ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ حادثہ جمعہ کی شب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ڈی ایس پی چاغی...
News
مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
News
صدر اور وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران پانچ دہشت گردوں...
News
خیبر پختونخوا: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے دو الگ الگ آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
News
آسٹریلیا کی کالعدم بی ایل اے اور اس کے رہنماؤں پر انسدادِ دہشت گردی کی پابندیاں عائد
آسٹریلوی حکومت نے جمعہ کے روز کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے تین اعلیٰ رہنماؤں پر انسداد دہشت گردی فنانسنگ کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام تنظیم کے دہشت گردانہ حملوں میں...
News
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سروس رولز اور آڈٹ رپورٹس کی منظوری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعہ کے روز انتظامی امور، قانون سازی کی تجاویز اور سرکاری مصروفیات سے متعلق متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کو 11 مئی سے...
News
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دو کامیاب آپریشنز کے دوران کالعدم فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
News
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کر دیا ہے۔نئی قیمتوں کے اطلاق کے...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
