پاکستان

اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی رولز 2020ء کے بارے میں وضاحت کردی

وفاقی حکومت نے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ 1992ء کے تحت فارن کرنسی اکاؤنٹس رولز 2020ء جاری کیے۔ زرمبادلہ کے قواعد و ضوابط کے تحت افراد کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے دیے گئے عمومی یا خصوصی اجازت ناموں...

وائس آف سائٹ گروپ نے سائٹ اہسوسی ایشن کے سابقہ ادوار کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

کراچی کے سائٹ انڈسٹریل ایریا کے صنعتکاروں نے انفرااسٹرکچر کی انتہائی خراب حالت، گیس، بجلی اور پانی کی عدم فراہمی سمیت صنعتوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں ناکامی پر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی کارکردگی پر سوال...

بریکنگ! کراچی کے نئے ویژن پلان 2050 کی تیاری، شہر وفاق کے زیر انتظام ہوگا

عروس البلاد کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ۔ کراچی ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل...

معروف بلڈر فیاض الیاس چیرمین آباد منتخب

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز پاکستان کے ممبران کی اکثریت نے معروف بلڈر اور فلک ناز کنسٹرکشنز کے روح رواں فیاض الیاس کو بطور چیرمین آباد منتخب کرلیا ہے۔ فیاض الیاس موجودہ چیرمین محسن شیخانی کے سبکدوش ہونے پر...

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے فکس ٹیکس رجیم نظام نافذ، فنانسنگ کیلئے بینکوں کو ہدایات جاری

نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی نے کہا کہ کم آمدن طبقے کو سستے گھروں کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے فکس ٹیکس ریجیم کا...

آباد کو تعمیراتی منصوبوں کی سائٹس پر ایس بی سی اے بار کوڈ آویزاں کرنے کی ہدایات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (اے بی اے ڈی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیر تعمیر عمارتوں پر ایس بی سی اے بارکوڈ پر مبنی منظوری کی بورڈ کی...

اگلے دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) نے پیر کے روز اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 7 فیصد پر برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم پی سی نے کہا کہ جون 2020ء میں گذشتہ اجلاس کے وقت کے مقابلے میں...

کراچی کے لیے وزیر اعظم کا خصوصی پیکج انقلابی اقدام ہے، ایس ایم منیر

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سےکراچی کے لیے 11سو ارب کے خصوصی پیکج دینے کو انقلابی اقدام...

کراچی پیکیج پر عمل درآمد تیز کیا جائے: سراج تیلی

بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے چیئرمین و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) سراج قاسم تیلی نے زور دیا ہے کہ پورے پاکستان کی بقا کراچی کی بقا پر منحصر ہے...

این ڈی ایم اے اورایف ڈبلیو او انفرااسٹرکچر کی تعمیر نو سے کراچی کو بچاسکتے ہیں: سراج تیلی

چیئرمین بزنس مین گروپ (بی ایم جی) و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں، چیف آف آرمی اسٹاف، کور کمانڈر، ٹریڈ ایسوسی...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...