سیاست

پنجاب ترقی کے سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے صوبے میں ترقی کے ایک نئے سنہری دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا...

نواز شریف نے آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات 2026 کے لیے قائم پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس 8 مئی کو لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس ماڈل ٹاؤن میں واقع پارٹی...

خواجہ آصف کی مسلح افواج کی کارکردگی کو خراجِ تحسین، مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا انتباہ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے معرکہ حق کے دوران بھارتی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا ہے اور مستقبل میں بھی کسی بھی دشمنی کا منہ توڑ جواب...

مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ بھرپور ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے معرکہ حق کے دوران بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دے کر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے خبردار...

پنجاب اسمبلی: اسکول ٹرانسپورٹ میں کیمرے نصب کرنے کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی نے اسکولوں کی نجی اور سرکاری ٹرانسپورٹ میں کیمرے نصب کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کے تحفظ کو یقینی بنانا اور ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید خطوط...

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ستھرا پنجاب پروگرام میں کرپشن کے خلاف سخت انتباہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی، غفلت یا انتظامی کوتاہی کو ناقابل برداشت قرار دے دیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی شہریوں...

وفاقی امتیاز کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت کا 6 مئی کو صوبہ گیر پین ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے مالیاتی اور توانائی کے امور میں مبینہ امتیازی سلوک کے خلاف چھ مئی کو صوبہ بھر میں پین ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے...

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس: کمیٹی کا اجلاس، سی ڈی اے سے تفصیلات طلب

اسلام آباد میں ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال...

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کے روز اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ اس نشست میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبے میں امن و امان...

اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے ناموں کی فہرست جمع

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے چھ رکنی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کا...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...