عالمی خبریں

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارک پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی منگل کے روز کی گئی۔امریکی خبر رساں ادارے ایکسیوس نے ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ...

استنبول: اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، ایک حملہ آور ہلاک، دو زخمی

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کی عمارت کے باہر منگل کے روز پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان طویل مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ حکام اور عینی شاہدین کے مطابق...

ایران جنگ: چین کی فریقین پر امن مذاکرات بحال کرنے پر زور

چین نے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ فریقین امن کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو ختم کریں گے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز ایک...

روس: یوکرینی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

روس کے علاقے ولادیمیر میں یوکرین کے ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام اور گورنر الیگزینڈر آودیف کے مطابق رات کے اوقات میں ہونے والے اس حملے میں ایک...

آرٹیمس ٹو مشن: انسانی خلائی پرواز کا نیا ریکارڈ قائم، اپالو 13 سے طویل فاصلہ طے کر لیا

ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن نے انسانی خلائی سفر میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اورائن خلائی جہاز نے پیر کے روز گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بج کر اٹھاون منٹ پر...

مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 5 نکاتی منصوبہ پاک چین قریبی تعاون کا نتیجہ ہے، چینی سفیر

پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کے لیے پانچ نکاتی مشترکہ لائحہ عمل پیش کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکہ، اسرائیل اور ایران...

عالمی یومِ صحت آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منگل کے روز عالمی یوم صحت منایا جا رہا ہے جس کا مقصد 1948 میں عالمی ادارہ صحت کے قیام کی یاد تازہ کرنے کے ساتھ ساتھ درپیش طبی چیلنجز پر توجہ مرکوز...

باب المندب بند کرنے کی ایرانی دھمکی، عالمی توانائی بحران کا خدشہ

ایران کے سپریم لیڈر کے سینئر مشیر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ گروہ باب المندب کی آبنائے کو بند کر سکتے ہیں۔ بحیرہ احمر کو خلیج عدن سے ملانے والی یہ اہم تجارتی گزرگاہ عالمی...

تائیوان کی اپوزیشن لیڈر کا چین کا غیر معمولی دورہ، امن کے قیام پر زور

تائیوان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کومنٹانگ کی سربراہ چینگ لی وون منگل کے روز چین پہنچ گئی ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب بیجنگ اور تائیوان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور...

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید علیل، قم میں زیرِ علاج

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی علالت اور تشویشناک طبی صورتحال کے حوالے سے ایک سفارتی مراسلے نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...