عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت اور فوج تباہی کے دہانے پر ہے، محمد باقر قالیباف کا دعویٰ

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی حکومت اور عسکری ڈھانچہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور تہران کی جانب سے جوابی کارروائیاں اس عمل کو مزید تیز کر دیں...

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ساڑھے تین ہزار امریکی فوجی تعینات

مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران امریکی فوج کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت جاری ہے۔ حکام کی جانب سے ہفتے کے روز اعلان کیا گیا کہ ساڑھے تین ہزار سے زائد امریکی فوجی...

امریکہ ایران کے ساتھ جنگ طول دینے کا ارادہ نہیں رکھتا، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ جنگ کو طول دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اپنے اہداف کے حصول کے بعد تنازع سے نکل جائے گا۔ایک انٹرویو کے دوران...

سعودی عرب میں امریکی اڈے پر ایرانی حملہ، 12 امریکی فوجی زخمی

سعودی عرب میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 امریکی فوجی زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 3 صحافی جاں بحق

جنوبی لبنان کے شہر جزین کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں تین صحافی جاں بحق ہو گئے۔ انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے اس گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں صحافی سوار تھے۔ جاں بحق ہونے والوں...

پیرس میں بینک آف امریکہ کے باہر بم دھماکے کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

پیرس میں ہفتے کی صبح بینک آف امریکہ کی عمارت کے باہر ایک ممکنہ بم دھماکے کی کوشش کو فرانسیسی پولیس نے ناکام بنا دیا۔ حکام کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ...

یوکرین کا متحدہ عرب امارات اور قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر کے دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے۔قطر کی وزارت دفاع کی...

ایرانی ڈرون حملوں سے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ریڈار سسٹم شدید متاثر

کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریڈار سسٹم کو ڈرون حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے ان حملوں کا ذمہ دار ایران اور اس کے اتحادی...

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجی اثاثوں کو اربوں ڈالر کا نقصان، رپورٹ

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے نتیجے میں امریکی فوج کو اربوں ڈالرز کے فوجی سازوسامان کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ابتدائی تین ہفتوں کے دوران ہونے والے نقصانات...

امریکی صدر کے خلاف ‘نو کنگز’ تحریک: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کی توقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور مبینہ آمرانہ طرز حکمرانی کے خلاف آج ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج متوقع ہے۔ نوب کنگز نامی تحریک کے زیر اہتمام ہونے والے یہ مظاہرے رواں سال کے دوران تیسری...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...