عالمی خبریں

ایران، امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان کی ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ...

امریکا کے ساتھ اعتماد کا فقدان بامعنی مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ تہران کسی بھی قسم کے دباؤ یا طاقت کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا اصل مقصد ایران کی ہتھیار ڈالنے پر آمادگی ہے، تاہم...

ایران کے ساتھ ہونے والا نیا جوہری معاہدہ اوباما دور سے کہیں بہتر ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ جوہری معاہدہ سابق صدر باراک اوباما کے دور میں طے پانے والے 2015 کے معاہدے سے کہیں بہتر ہوگا۔ انہوں نے اس عزم...

روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان پیر کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔روسی وزارت...

ترکیہ: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کے بعد اسلحہ قوانین سخت کرنے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسکولوں میں پیش آنے والے حالیہ پرتشدد واقعات کے پیش نظر اسلحہ رکھنے کے قوانین کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انقرہ میں ایک بیان کے دوران صدر اردوان نے...

بھارت اور جنوبی کوریا کا 2030 تک باہمی تجارت 50 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم

بھارت اور جنوبی کوریا نے دو طرفہ تجارتی حجم کو 2030 تک 50 ارب ڈالر تک پہنچانے کے لیے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ممالک نے توانائی، اہم معدنیات، جہاز سازی، سیمی کنڈکٹرز اور...

لبنان کے اسرائیل سے مذاکرات کا ایران سے کوئی تعلق نہیں، صدر لبنان

بیروت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ لبنان کے مذاکرات کا ایران سے متعلق صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کی درخواست پر...

بھارت میں اینٹی ٹرسٹ کیس: ایپل کی جانب سے ڈیٹا فراہم کرنے سے گریز، حتمی سماعت کا فیصلہ

بھارتی مسابقتی کمیشن نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو خبردار کیا ہے کہ اگر کمپنی نے تحقیقاتی رپورٹ پر مطلوبہ مالیاتی کوائف جمع نہ کرائے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کمیشن نے معاملے کی حتمی...

میکسیکو: منشیات مخالف چھاپے کے بعد کار حادثے میں دو امریکی سفارتی اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

شمالی میکسیکو میں انسداد منشیات کے ایک بڑے آپریشن سے واپسی پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں امریکی سفارت خانے کے دو اہلکاروں سمیت چار افسران ہلاک ہو گئے۔ریاستی پراسیکیوٹر سیزر جوریگوئی نے میڈیا کو بتایا کہ...

بلغاریہ کے صدارتی انتخابات: روس نواز سابق فائٹر پائلٹ رومن رادیف کی بھاری اکثریت سے کامیابی

بلغاریہ میں سابق فائٹر پائلٹ رومن رادیف نے اتوار کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ رادیف نے جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ کر پارلیمانی سیاست میں قدم رکھا تھا اور انتخابی مہم...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...