عالمی خبریں

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، تاہم تہران کی جانب سے واشنگٹن کی نیت پر شدید تحفظات کے اظہار کے بعد...

مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو شکست دے کر پریمیئر لیگ ٹائٹل کی دوڑ میں برتری حاصل کر لی

مانچسٹر سٹی نے پریمیئر لیگ ٹائٹل کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ اتوار کو کھیلے گئے اس اہم میچ میں ایرلنگ ہالینڈ نے 65 ویں...

بیجنگ: ہیومنائیڈ روبوٹ نے ہاف میراتھن میں انسانی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ کی سڑکوں پر گزشتہ ویک اینڈ کے دوران ہیومنائیڈ روبوٹ لائٹننگ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ہاف میراتھن میں انسانوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ بیجنگ ای ٹاؤن روبوٹ ہاف میراتھن میں درجنوں روبوٹس نے حصہ لیا، جنہوں...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی موجودگی برقرار، رہائشیوں کو علاقے سے دور رہنے کی تنبیہ

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی دس روزہ جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں کشیدگی برقرار ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحدی...

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں قیامِ امن کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال...

پیراگوئے: فٹ بال میچ کے دوران شائقین اور پولیس میں تصادم، متعدد افراد زخمی

پیراگوئے کے دارالحکومت اسونسیون میں اولمپیا اور سیرو پورٹینو کے درمیان کھیلا جانے والا فٹ بال میچ شائقین اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ ڈیفنسورس ڈیل چاکو اسٹیڈیم میں 40 ہزار شائقین کی...

لبنان میں یسوع مسیح کے مجسمے کی بے حرمتی، نیتن یاہو کا سخت تادیبی کارروائی کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی فوجی کی جانب سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مجسمے کو ہتھوڑے سے توڑنے کی تصویر پر شدید صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب...

بھارت: چھتیس گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور کو پائلٹ ہلاک

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے جنگلات میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور کو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ ریاست کے ایک دور افتادہ جنگلی علاقے میں...

ایران، امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اجلاس، پاکستان کی ثالثی کی پیشکش کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت...

مغربی کنارے میں اسرائیلی وزراء کی جانب سے غیر قانونی بستی کی بحالی پر جشن

اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے کے ایک فلسطینی گاؤں الفندکومیہ میں حکام کی جانب سے پندرہ دکانوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...