ماہانہ آرکائیو May, 2021

ایمریٹس نے عریبین ٹریول مارکیٹ میں پہلی بار پریمیئم اکانومی سیٹس متعارف کرادیں

ایمریٹس نے عریبین ٹریول مارکیٹ 2021 کے لئے پہلی بار پریمیئم اکانومی نشستیں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں 16 مئی تا 19 مئی تک جاری علاقائی سطح کی صف اول کی...

طوفان ٹل گیا لیکن کراچی پربارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کے خطرات بدستور منڈلارہے ہیں  

پاکستان کی معاشی شہہ رگ کراچی پرایک بار بھر سیاسی جگت بازوں کی حشر سامانیوں کے باعث شدید خطرات مندلارہے ہیں۔ سمندری طوفان "تاؤکتے" کے رخ تبدیل ہونے سے کراچی پربارشوں کی تباہ کاری کے خطرات ٹل گئے ہیں...

سندھ بھر میں سائنو فارم ویکسین کے استعمال پر پابندی

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، احکامات کے باجود سائنو فارم ویکسین لگانے کی خلاف ورزی کرنے والے عملے کے نام بھی مانگ لیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ...

اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، 149 افراد شہید

غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، عالمی برادری کی جانب سے بھرپور احتجاج کے بعد بھی اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیاں جاری ہیں، غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی...

سمندری طوفان ‘تاؤتے’ بھارتی ریاست گوا سے ٹکرا گیا, نظام زندگی درہم برہم

تاؤتے کے ٹکرانے سے گوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ نے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کررہی ہے، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ادارے ہائی الرٹ ہیں۔ جبکہ بھارتی...

سمندری طوفان ‘تاؤتے’ سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں:محکمہ موسمیات

سمندری طوفان 'تاؤتے' کے آئندہ 18 سے 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر کے 'انتہائی شدید سائیکلون طوفان' بننے اور شمال مغربی سمت میں آگے بڑھنے کا امکان ہے۔ مذکورہ طوفان 18 مئی کی دوپہر یا شام تک بھارتی...

کورونا اپ ڈیٹ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1531 نئے کیسز، 8 اموات رپورٹ

ملک بھر میں  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 83 اموات ہوئیں جن میں سے 36 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے  جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24...

۔17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ، این سی او سی

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی...

شادی ہالز مالکان نے 16 مئی سے ہالز کھولنے کا مطالبہ کردیا

شادی ہالز مالکان نے وفاقی حکومت سے 16 مئی سے ہالز کھولنے کا مطالبہ کردیاہے۔ کیٹرز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن کے چٸیرمین قیص شیخ نے بتایا کہ ہماری انڈسٹری کی بندش سے 20لاکھ لوگوں کی بے روزگاری کے ساتھ ساتھ...

امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے وزیر اعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی درخواست قبول کرلی

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق کعبۃ اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر اماموں کے گروپ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، گروپ کے دیگر ممبران میں شیخ شریب، شیخ...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...