ماہانہ آرکائیو اپریل, 2026

جرمنی کے دورے کے دوران بھارتی وزیر دفاع آبدوز میں داخل ہوتے ہوئے پھسل گئے

بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دورہ جرمنی کے دوران پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں انہیں آبدوز میں داخل ہوتے ہوئے پھسلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی وزیر...

پہلگام واقعہ: قومی سلامتی کمیٹی کا بھارتی الزامات مسترد، ملکی خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ

قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت اور دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کسی بھی قسم کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی نے پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ...

جنوبی کوریا: سابق صدر یون سک یول کے لیے 30 سال قید کی سزا کا مطالبہ

جنوبی کوریا کے استغاثہ نے جمعہ کے روز سابق صدر یون سک یول کے لیے تیس سال قید کی سزا کی استدعا کی ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے دسمبر 2024...

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس کی بڑی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رجحان رہا اور جیو پولیٹیکل کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں میں افراتفری دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی گراوٹ...

امریکی فوجی پر خفیہ معلومات کے ذریعے نکولس مادورو کے خلاف شرط لگا کر 4 لاکھ ڈالر کمانے کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خاتمے اور فوجی کارروائی سے متعلق خفیہ معلومات کا غلط استعمال کرنے کے الزام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار...

ایٹمی کشیدگی بڑھانے کی بھارتی کوششیں بے نقاب، میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ کردار زیر بحث

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے کردار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور تجزیہ کاروں کی جانب سے غیر تصدیق شدہ دعووں، اشتعال انگیز بیانیے اور ذمہ دارانہ صحافت کے فقدان پر گہری تشویش کا اظہار...

برطانیہ: لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، وزیراعظم کی قیادت پر دباؤ میں اضافہ

برطانوی لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے بعد وزیراعظم کیئر سٹارمر کی قیادت پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ گارڈین کی جانب سے پولنگ...

آبنائے ہرمز: ایرانی تیز رفتار کشتیوں کے حملوں سے عالمی جہاز رانی کے لیے خطرات میں اضافہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فورسز کی جانب سے دو کنٹینر بردار جہازوں کو قبضے میں لینے کے واقعے نے امریکی دعووں کو چیلنج کر دیا ہے کہ ایران کی بحری صلاحیتیں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں۔...

امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد روس اور ایران کے صدور کا قریبی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ

ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات بین الاقوامی فورمز پر بدستور مستحکم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ

پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود بند کیے جانے کے اقدام نے بھارتی ایوی ایشن کے شعبے کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی حدود کی بندش کے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...