افغانستانی وزارت خارجہ کے ترجمان، عبدالقہار بلخی، نے آج کے دن پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات پر بات چیت اور تحمل کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خطہ طویل جنگوں کے بعد سلامتی اور استحکام کی سانس لے رہا ہے، اس لئے دونوں فریقین کو متنازعہ مسائلوں پر سفارتی راستے سے بات چیت کرنے اور تحمل اختیار کرنے کی اہمیت ہے۔
پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں متعدد دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھر پور جوابی کارروائی کی۔
ایران کے فضائی حملے میں 2 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ اس پرافغانستان کی حکومت نے دونوں ملکوں سے مذاق بندی اور تحمل کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان نے ایران کے ساتھ تمام اعلیٰ سطحی تبادلوں کو معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…