پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنے 190 ملین پاؤنڈ منتقلی کے کیس میں وکلاء کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تبدیلی کے باعث بانی پی ٹی آئی پر آج فرد جرم نہ لگ سکی، جبکہ لطیف کھوسہ اور شہباز کھوسہ کو کیس سے الگ کر دیا گیا ہے۔
پہلے اس کیس میں لطیف کھوسہ، شہباز کھوسہ، عثمان گل، اور سلمان اکرم راجہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء تھے، جبکہ اب بانی پی ٹی آئی کے نئے وکلاء سلمان اکرم راجہ، علی ظفر، اور عثمان گل ہوں گے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…