پاکستان

ثنا جاوید اور عمیر جسوال رواں سال شادی کے بندھن میں بندھیں گے

گزشتہ سال کئی معروف اداکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور ایسا لگتا ہے کہ 2020 میں ٹی وی کے مشہور ایکٹرز نے اپنے ویڈنگ پلانز ترتیب دے دیئے ہیں۔ چھوٹی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دھکانے والی ثنا جاوید اور عمیر جسوال 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

جی ہاں! ثناء اور عمیر کے رشتہے کی افواہیں وائرل ہورہی ہیں لیکن اس جوڑے نے باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔ "رسوائی” فیم اداکارہ کی خبریں کچھ عرصے سے جسوالز کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے ساتھ نتھی کی جارہی تھیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ دوستی کا نیکسٹ لیول محبت پر آچکا ہے کیونکہ اداکار عمیر کی سالگرہ کی تقریب میں اسپورٹس موٹر سائیکل پر مشتمل کیک پر بھیج کر ثناء جاوید نے وائرل ہونے والی افواہوں کو تقویت دی ہے۔

ثنا جاوید اور عمیر جسوال اپنے رشتے کے بارے میں خاموش ہیں لیکن ان کے قریبی دوست وثوق سے کہتے ہیں کہ  کے یہ جوڑی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی۔

ماضی قریب میں ثناء اور گوہر رشید کی گہری دوستی کے چرچوں کے باعث سرخیوں پر تھیں۔ لیکن دونوں  نے کسی بات کی تصدیق نہیں کی۔ گوہر رشید نے ثناء کی 24 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پرتکلف پارٹی ارینج کی جس میں قریبی دوستوں کو بلخصوص مدعو کیا گیا تھا، ایسا کیسے ممکن تھا کہ جسوالز موجود نہ ہوتے۔

سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا 24 جنوری کو پاکستان میں ریلیز ہوگی

ثناء نے 24ویں سالگرہ کے موقع پر تمام مہمانوں اور بلخصوص گوہر رشید کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں اداکاروں کے رویئے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب ماضی کی اس دوستی کو بریک لگ چکے ہیں اور اب ثناء جاوید، عمیر جسوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں رواں سال بندھ جائیں گی۔ وہ دونوں ایک خوبصورت جوڑے بناتے ہیں۔ دیگر مقبول اداکار کپلز کی طرح ثناء اور عمیر کی حقیقی کا خوبصورت آغاز ہوگا۔ بیشک رشتے تو آسمانوں پر بنتے ہیں۔

یوسف حنیف

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، بلاک چین سرٹیفائڈ یوسف حنیف گزشتہ تین برس سے فری لانس آن لائن بزنس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ ٹریڈ انڈ انڈسٹری رپورٹنگ کے علاوہ یوسف حنیف وی لاگر بھی ہیں۔ اپنی مختصر ویڈیوز کے ذریعے شہری مسائل کو اجاگر کرتے ہیں۔

Recent Posts

ایران جنگ: برطانیہ کا فوسل فیول کے بجائے نیٹ زیرو اہداف پر کاربند رہنے کا اعلان

برطانیہ نے امریکہ اور ایران کے مابین جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے بحران کے…

19 منٹس ago

غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملے، 11 فلسطینی شہید

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے نتیجے…

25 منٹس ago

اسلام آباد میں پاک ایران مذاکرات: جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، تہران کے جواب کا انتظار

اسلام آباد میں متوقع ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری…

31 منٹس ago

جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے قریب، پاکستان کو ایران کے باضابطہ جواب کا انتظار

پاکستان اور ایران کے مابین کشیدگی میں کمی اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے…

37 منٹس ago

پوپ لیو کا انتباہ: جنگوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے انسانیت کا مستقبل خطرے میں

پوپ لیو نے افریقی ممالک کے اپنے چار روزہ دورے کے دوران استوائی گنی میں…

42 منٹس ago

بحیرہ بالٹک پر روسی طیاروں کی پرواز، نیٹو کے لڑاکا طیارے فضا میں بلند

نیٹو نے پیر کے روز بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز کرنے والے روسی اسٹریٹجک بمبار…

1 گھنٹہ ago