پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
ملک میں جاری سیاسی بے چینی اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس پر 270 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار 42800 کی سطح پر ہورہا ہے۔
آج بارہ بجے تک کاروبار کے دوران 7 کروڑ حصص کی خرید و فروخت ہوئی جبکہ سرمایہ کاری حجم 2 ارب پچھتر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر بینک آف پنجاب، کے الیکٹرک، ٹی آر جی، فوجی فرٹیلائزر اور میپل لیف سیمنٹ کے حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل، فوجی فوڈز، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے حصص کی قیمتوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تجزیہ کاروں نے چھوٹے انویسٹرز کو محتاط رہنے کامشورہ دیا ہے۔
فو ہاؤ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…