-Advertisement-

اسٹیٹ بینک 28 جنوری کو آئیندہ دو ماہ کے لیئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
-Advertisement-

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان منگل 28 جنوری 2020 کو کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) منگل کو کراچی میں شرح سود کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گورنر ڈاکٹر رضا باقر اسی روز پریس کانفرنس میں ایم پی سی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

واضع رہے کہ مرکزی بینک نے 22 نومبر 2019 کے مالیاتی پالیسی اجلاس میں شرح سود کو 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ریگیولیٹری قوانین کی خلاف ورزی، 5 بڑے بینکوں پر 21 کروڑ 91 لاکھ روپے کے جرمانے

اہم خبریں

-Advertisement-
زورین زبیر
زورین زبیر
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، اے سی سی اے کی تعلیم کے ساتھ زورین زبیر بینکینگ انڈسٹری، ٹیکسیشن، اوپن مارکیٹ، اسٹاک مارکیٹ، بین القوانی اسٹاک ایکسچینجز اور خام تیل کی رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایس ای او سرٹیفائڈ زورین زبیر کی کئی تحریریں کئی ٹیکنالوجی پورٹلز پر بھی شائع ہوچکی ہیں۔

جواب تحریر کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید خبریں

- Advertisement -