-Advertisement-

سندھ کے مذید وزراء نیب کے مہمان بنیں گے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
-Advertisement-

شنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) نے این آئی سی وی ڈی کرپشن کیس میں اپنی تحقیقات کا دائرہ بڑھادیا ہے اور اس سلسلے میں پیپلز پارٹی اہم رکن شہلا رضا، سینٹر سکندر میندرو، سینیئر جام مہتاب اور رکن سندھ اسمبلی سہراب سرکی کو طلب کیا گیا ہے۔

نیب کے نوٹس کے مطانق شہلا رضا، سینٹر سکندر میندرو، سینیئر جام مہتاب اور رکن سندھ اسمبلی سہراب کو 12 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹس میں شہلا رضا، سینٹر سکندر میندرو، سینیئر جام مہتاب اور رکن سندھ اسمبلی سہراب ریکارڈ ساتھ لانے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ این آئی سی وی ڈی کراچی میں بے ضابگیوں پر گورننگ باڈی ممبران طلب کئے گئے ہیں۔

وٹس میں کہا گیا ہے کہ شہلا رضا، سینٹر سکندر میندرو، سینیئر جام مہتاب اور رکن سندھ اسمبلی سہراب 2015 سے 2017 تک گورننگ باڈی کی تفصیلات دیں اور شہلا رضا، سینٹر سکندر میندرو، سینیئر جام مہتاب اور رکن سندھ اسمبلی سہراب اپنا بیان بھی ریکارڈ کرائیں۔

اہم خبریں

-Advertisement-

جواب تحریر کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید خبریں

- Advertisement -