بینک ملازمین و افسران بھاری تنخواہوں کے باوجود لالچ میں اندھے ہوکر اپنے کھاتہ داروں کو لوٹنے لگے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جے ایس بینک کی برانچ میں انوکھی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
55 کـروڑ روپـے کـے عــوض شـہریوں کـے رکھـے ہوئـے زیــورات کـی جـگہ پـیتل کـے زیـورات رکـھ دئـیے۔
28 شـہریوں کـے زیـورات مـیں جـعلسازی کـا انـکشاف ہیــڈآفـس سـے آنـے والـی آڈٹ ٹیـم کـی چـیکنگ پـر ہـوا۔
55 کـروڑ روپـے قـرضےکـےعـوض شـہریوں کـے زیـورات سـیل بیـگز مـیں لاکـرز مـیں رکھـے گئـے تھـے۔
دوران چــیکنگ 50 بیـگز مـیں اصـل کـے بـجائے سـونے کـا پـانی چـڑھے پـیتل کـے زیـورات مـوجـود تھـے۔
جــنرل مـنیجر ہـیڈ آفـس ذوالـفقـار عــابدی کـی تـحریری شـکائـت پـر شــاہـراہ فـیصل تـھانے مـیں مــقدمہ درج
شـاہراہ فـیصل تـھانے نـے مـقدمـے مـیں بـینک کـی ایـک خــاتون افـسر سـمیت 5 افـراد کـو گـرفتار کــرلیا۔
گـرفتار افـراد مـیں فـرح مـنصور، صـفدر کلہـار، ذوالـفقار جـونیجو، دانـیال اور عــدیل لـطیـف شامل ہیـں۔
مـلزمان کا 4 روزہ جـسمانی ریـمانڈ حـاصـل کـر لیا ہے۔ تفتیشــی افسـر کـا کہنـا ہـے کـہ دیـگر مـتعلقہ مـلازمین سـے بھـی تـفتیش ہـوگی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…