نئے سال کی آمد پر فی لیٹر پیٹرول 116 روپے 60 پیسے
وفاقی حکومت کی جانب سے ماہ اکتوبر کے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
پیٹرول کی قیمت 4 روپے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافے۔
مٹی کےتیل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 5 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹرقیمت 127 روپے 30 پیسے تک پہنچ گئی۔
صنعتی و تاجر برادری بشمول عوام کی جانب سے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں متواتر اضافے کی مزمت کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اپیل کی گئی ہے کہ عوام کے ریلیف کیلئے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کیا جائے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…