کراچی میں موسم کی ہنگامی صورتحاؒل کے پیش نظر جمعہ (آج) یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی.
کمشنر کراچی نے اس سلسلے میں نوٹی فکینش جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ کو کراچی میں لازمی سروسز والے اداروں اور بارشوں کی ایمر جنسی میں خدمات انجام دینے والے سرکاری اداروں کے علاوہ تمام سرکاری دفاتر اور تمام تعلمی ادارے اورکاروباربند رہے گا۔
عوام الناس سے اپیل۔کی گئی ہے کہ وہ طوفانی ںارشوں کے دوران غیر ضروری آمد و رفت سے گریز کریں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…