پاکستان

نکاح کے لیٸے نیا نظام متعارف کرایا جائے گا

نکاح کے نئے نظام کے متعارف کئے جانے کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ نکاح کا پُرانا نظام ختم کردیا جاٸے گا۔

نکاح رجسٹرڈ کی جگہ اَب ایک ”ٹیب“ متعارف ہونے جارہا ہے۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ کورس کروائیں گے۔ ”ٹیب“ پی نکاح پڑھاٸے گا۔۔

۔1: نکاح خواں کا اکاؤنٹ ہوگا، اس میں نکاح کی فیس نکاح  خواں جمع کروائے گا۔

۔2: گواہان کے شناختی کارڈ پہلے اِسکین ہوں گے، پھر انگوٹھے لگیں گے۔ اگر شناختی کارڈ کی اِسکیننگ اور انگوٹھے میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔

۔3: دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے۔ اگر دلہا مفرور ہوا, ٹیکس چور ہوا یا کسی بھی جرم یا مقدمہ میں مطلوب ہوا، تو دلہا موقع سے گرفتار ہوگا، کیونکہ ”ٹیب“ کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔

۔4: اگر ایک نکاح کی فیس جمع نا کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا۔

۔5: اِمام مسجد کی سِم کے ذریعہ پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں جائیں گے.

زبیر یعقوب

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

2 ہفتے ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

2 ہفتے ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

2 ہفتے ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

2 ہفتے ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

2 ہفتے ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

2 ہفتے ago