کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سکس میں خیابان اتحاد سگنل کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش و زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت فرحان اور وقاص کے نام سے ہوئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
نیپال کے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو کٹھمنڈو پولیس نے گرفتار کر لیا…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر قوم سے اپیل کی…
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کو امن معاہدے کے حصول…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اٹھائیس مارچ کو…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو…