وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے پیر کے روز گورنر ہاؤس کراچی میں سندھ کے گورنر محمد نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے محمد نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات کے دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال، شہر کی تجارتی اہمیت اور معاشی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے گلگت بلتستان کی صورتحال، امور کشمیر اور علاقائی مسائل پر بھی غور و خوض کیا۔
بات چیت کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، سمندری آلودگی کے خاتمے اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ موجودہ حکومت ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…