اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکلاء کے لیے عدالتی کارروائی کے دوران گاؤن پہننے کی شرط ختم کر دی ہے۔ چیف جسٹس کے احکامات کی روشنی میں جاری کیے گئے اس فیصلے کا اطلاق یکم اپریل 2026 سے ہو گا۔
ڈپٹی رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق وکلاء کے لیے گاؤن پہننے کی روایت تاحکم ثانی معطل رہے گی۔ اس اقدام کے بعد اب وکلاء عدالت میں پیشی کے دوران گاؤن پہننے کے پابند نہیں ہوں گے۔
عدالتی حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ نئی پالیسی یکم اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوگی اور آئندہ احکامات تک برقرار رہے گی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…