Categories: Newsپاکستان

کراچی: گلشن اقبال میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لیاری ایکسپریس وے پل پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔

ہفتے کی شب پیش آنے والے اس حادثے میں ایک تیز رفتار پک اپ بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے بعد گاڑی الٹ گئی۔ حادثے کی شدت کے باعث ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔

امدادی کارروائیوں کے دوران لاش اور زخمی ہونے والے دوسرے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

پوپ لیو کا گڈ فرائیڈے کے موقع پر تمام 14 مقامات تک صلیب اٹھا کر چلنے کا تاریخی عمل

پوپ لیو چہار دہم نے اپنے منصب سنبھالنے کے بعد پہلے گڈ فرائیڈے کے موقع…

2 گھنٹے ago

نور مقدم قتل کیس: مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی جانب…

2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جمعہ کی رات جڑواں شہروں سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے…

2 گھنٹے ago

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملکی اور علاقائی صورتحال پر…

3 گھنٹے ago

کراچی سے اغوا ہونے والی تین سالہ بچی راولپنڈی سے بازیاب

راولپنڈی پولیس نے کراچی سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی تین سالہ بچی کو…

3 گھنٹے ago

امریکا ایک اور طویل جنگ کی جانب گامزن ہے، گورنر میری لینڈ ویس مور کا انتباہ

واشنگٹن: ریاست میری لینڈ کے گورنر ویس مور نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ…

4 گھنٹے ago