صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں نادرا دفتر کے باہر دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز پیش آنے والے اس افسوسناک واقعہ میں دو پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور شہید ہو گئے۔
اپنے الگ الگ بیانات میں صدر اور وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
اعلیٰ قیادت کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مادر وطن کے تحفظ کے لیے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…