بانی پی ٹی آئی سے ملاقات: وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے قانونی ٹیم کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، علی زمان، فتح اللہ برکی، ملک احسن قادر اور ماریہ خان بلوچ شامل ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اویس یونس نے یہ فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر تین پر حکام کے حوالے کی۔ یہ فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ منگل کا دن اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے وکلاء اور اہل خانہ کی ملاقات کے لیے مختص ہے۔ آج مذکورہ وکلاء کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے قانونی امور پر مشاورت کے لیے جیل کا دورہ کرے گی۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

مکہ مکرمہ سے ویڈیو پر تنقید: اداکار عمر شہزاد کا ردعمل سامنے آ گیا

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل عمر شہزاد نے اہلیہ شانزے لودھی کے ہمراہ مکہ مکرمہ…

51 منٹس ago

بنوں: نادرا دفتر کے باہر دہشت گرد حملہ، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں نادرا دفتر کے…

2 گھنٹے ago

سکھر ڈویژن میں ایم پاکس کا خدشہ: سات بچوں کی ہلاکت کے بعد ہنگامی الرٹ جاری

سکھر ڈویژن میں مبینہ طور پر منکی پاکس سے سات بچوں کی ہلاکت کے خدشات…

2 گھنٹے ago

یوکرینی حملے کے بعد مقبوضہ لوہانسک میں 41 کان کن پھنس گئے

یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول لوہانسک کے علاقے میں بیلو ریچینسکا کوئلے کی کان…

3 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو منگل تک تباہ کن کارروائی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر منگل کی رات…

4 گھنٹے ago

امریکی فضائیہ کے اہلکار کی گمشدگی: ٹرمپ کی میڈیا کو جیل بھیجنے کی دھمکی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اس میڈیا ادارے کو جیل بھجوانے…

4 گھنٹے ago