الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے طویل تاخیر اور غیر یقینی صورتحال کے بعد بالآخر خطے میں انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان میں پولنگ سات جون بروز اتوار کو ہوگی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام تر ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں میں پائی جانے والی بے چینی اور ابہام کی کیفیت ختم ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ انتخابات کے شیڈول میں دو مرتبہ ردوبدل کے باعث سیاسی حلقوں میں تشویش پائی جاتی تھی۔ تاریخ کے اعلان میں تاخیر کے سبب اسٹیک ہولڈرز تذبذب کا شکار تھے تاہم اب حتمی تاریخ کے تعین سے انتخابی عمل کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…