پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ پیر کے روز ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5 ہزار 183 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
اس گراوٹ کے بعد انڈیکس 162 ہزار 7 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس کی نچلی ترین سطح 161 ہزار 638 پوائنٹس رہی جبکہ بلند ترین سطح 162 ہزار 660 پوائنٹس دیکھی گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 167 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پیر کے روز واضح کیا ہے کہ کسی بھی…
بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران طالبات…
ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی،…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز شدید مندی کے ساتھ ہوا…
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان…
وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق…