پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ ۱۵ اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے اجلاس بلانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس بدھ کی دوپہر ۲ بجے پنجاب اسمبلی کی عمارت میں منعقد ہوگا۔
اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور اہم امور پر تفصیلی بحث و مباحثہ کیا جائے گا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…