وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویؐ میں حاضری، ملکی ترقی اور عالمی امن کے لیے خصوصی دعا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بدھ کی شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

وزیرِ اعظم نے مسجدِ نبوی میں حاضری دی اور ملکی ترقی، خوشحالی کے ساتھ ساتھ عالمی امن اور انسانیت کی فلاح کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم اور ان کے وفد کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دروازے کھولے گئے، جہاں انہوں نے حاضری دی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے دوحہ روانہ ہوں گے۔ قطری دارالحکومت میں وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

4 ہفتے ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

4 ہفتے ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

4 ہفتے ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

4 ہفتے ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

4 ہفتے ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

4 ہفتے ago