محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔
منگل کے روز علی الصبح صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جس کے بعد شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر بجلی کی فراہمی معطل رہی۔
موسلا دھار اور ہلکی بارش کا یہ سلسلہ ڈیفنس، غازی روڈ، فیروزپور روڈ، والٹن، مال روڈ، لکشمی چوک، گلشن راوی، جیل روڈ، گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، کلمہ چوک اور ساندہ سمیت شہر کے دیگر حصوں میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…