قطر کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے بعد حکام کی جانب سے عملے اور مسافروں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
قطری وزارت دفاع کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک تکنیکی خرابی پیش آئی جس کے نتیجے میں وہ ریاست کی علاقائی حدود میں سمندر میں جا گرا۔
وزارت داخلہ کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیوں کے لیے متعدد خصوصی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جو لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔
قطری حکام نے تاحال ہیلی کاپٹر کے روٹ یا اس میں سوار افراد کی درست تعداد کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باوجود حکام نے اس واقعے کا تعلق خطے میں جاری تنازعات یا کسی بیرونی حملے سے نہیں جوڑا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…