یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ معاہدہ مستقبل میں فوجی سازوسامان کے معاہدوں، تکنیکی اشتراک اور سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرے گا۔

یوکرین کے صدر اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات سے قبل اس معاہدے کو حتمی شکل دی۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔

ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اپنی مہارت اور جدید دفاعی نظام سعودی عرب کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گے۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں خستہ حال سڑکوں پر پشاور ہائی کورٹ کا صوبائی حکومت کو نوٹس

پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں سڑکوں کی خستہ حالی سے متعلق دائر درخواستوں پر…

5 منٹس ago

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فضائی آپریشن بحال، پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والا فضائی آپریشن بتدریج بحال ہونا…

55 منٹس ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعہ کے روز چینی سفارت خانے کا دورہ کیا…

1 گھنٹہ ago

عالمی منڈی میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جمعہ کے روز بھی جاری رہا…

1 گھنٹہ ago

لبنان: اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 121 بچے جاں بحق، 3 لاکھ 70 ہزار بے گھر

لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث تین لاکھ ستر ہزار…

2 گھنٹے ago

افغان مہاجرین کی چالیس سالہ میزبانی کا صلہ نہیں ملا، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے…

2 گھنٹے ago