ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

ایران نے اردن کے علاقے ازرق میں واقع امریکی فضائی اڈے موفق سالتی پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس کارروائی میں امریکی فوجی اڈے کے لاجسٹک مراکز، سپلائی ڈپوز اور رہائشی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق اس حملے کا مقصد مذکورہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانا تھا، تاہم اس واقعے کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

امریکی حکام کی جانب سے تاحال اس حملے کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

امریکی زمینی کارروائی پر ایرانی فوج کا امریکی دستوں کو ‘آگ لگانے’ کی دھمکی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر…

15 منٹس ago

ایران کی امریکہ کو دھمکی: زمینی حملے کی صورت میں امریکی فوجیوں کو سمندری خوراک بنا دیں گے

تہران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی سرزمین پر زمینی جارحیت…

20 منٹس ago

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اہم سفارتی مصروفیات کے…

25 منٹس ago

حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کو مسترد کر دیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے اتوار کے روز ملک بھر میں اختتام ہفتہ پر مکمل…

31 منٹس ago

حزب اللہ کے راکٹ حملے روکنے کے لیے نیتن یاہو کا جنوبی لبنان میں آپریشن وسیع کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حزب اللہ کی جانب سے مسلسل راکٹ حملوں کے…

1 گھنٹہ ago

پاکستان کی قیادت میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات، امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کی حمایت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی…

2 گھنٹے ago