تہران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی سرزمین پر زمینی جارحیت کی حماقت کی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی حکام نے دھمکی دی ہے کہ خلیج فارس میں موجود امریکی فوجیوں کو شارک کی خوراک بنا دیا جائے گا۔
ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کر لیا ہے۔ ملکی سطح پر دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کرنے کے ساتھ ساتھ تہران نے تزویراتی اہمیت کے حامل سرحدی علاقوں میں بھی دفاعی حصار کو مضبوط بنا دیا ہے۔
ایرانی قیادت کا موقف ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور دشمن کو اپنی حدود میں داخل ہونے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ تہران کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔
حیات ری ہیب کلینک کے سی ای او اور کلینیکل ماہر نفسیات ڈاکٹر شمشیر حیات…
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر…
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اہم سفارتی مصروفیات کے…
وزارت اطلاعات و نشریات نے اتوار کے روز ملک بھر میں اختتام ہفتہ پر مکمل…
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حزب اللہ کی جانب سے مسلسل راکٹ حملوں کے…
اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی…