ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب پروجیکٹائل کا حملہ، ایک شخص ہلاک

ایران کے جنوب مغربی علاقے میں واقع بوشہر جوہری بجلی گھر کی بیرونی حدود کے قریب ایک پروجیکٹائل گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ہفتے کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں جوہری پلانٹ کے مرکزی حصے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص پلانٹ کی سیکیورٹی ٹیم کا رکن تھا۔ حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں تنصیب کی ایک ذیلی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے نے واضح کیا ہے کہ اس حملے کے بعد کسی قسم کے تابکاری خطرات موجود نہیں ہیں۔ صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے اور جوہری پلانٹ کے اہم تنصیبات مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

6 دن ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

6 دن ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

6 دن ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

6 دن ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

6 دن ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

6 دن ago